علماء کے لئے ایک واضح یاد دہانی: عالم گیر علم کو غیر اسلامی کہہ کر خارج کرنا کفر ہے | ||
ابتدائی دور کے مسلمانوں نے عملی طور پر علم کے تمام مقبول شعبوں میں قابل ذکر ترقی کی: مثال کے طور پر طب، فلکیات، ریاضی، کیمیات، میٹالرجی اور جغرافیہ میں۔ یہ قدیم یونانی علوم اور سائنس کو قرون وسطٰی کے یوروپ کو منتقل کرنے والے بنے۔اسے پہلے عربی میں ترجمہ کیا اور جسے بعد میں یوروپی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا۔جیسا کہ آج تبدیلی کو پسند کرنے والے اور نادان اہل علم اس دعوے پر تکرار کر سکتے ہیں اور یہاں مغرب کے سب سے شاندار دو عیسائی اہل علموں کے بیانات کا حوالہ پیش کر رہے ہیں جو اس تاریخی حقیقت کو مکمل طور پر ثابت کرتے ہیں جو آج غیر ممکن سی لگتی ہے۔ محمد یونس، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام) http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6342 |
Tuesday, January 10, 2012
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment