Friday, January 3, 2014

It Is Time to Reflect یہ (امت مسلمہ کے مسائل پر ) غور و فکر کرنے کا وقت ہے




ہارون یحیٰ
14 دسمبر 2013
پوری دنیا میں لوگوں کے شور و غل کے باوجود ڈھاکہ نے عبد القادر ملا کو پھانسی کے تخت پر لٹکا ہی دیا۔ ایسا لگتا ہے کہ اس نام نہاد ‘‘اسلامو فوبیا ’’ کے لئے بنیاد پرست رجحانات ہی ذمہ دار ہیں اسلام کی دیرینہ تعلیمات نہیں۔
شاید مغربی ممالک کے لیے یہ خوف عجیب وغریب نہیں ہے بلکہ انہیں مسلم ممالک میں بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ یہاں تک کہ ایسا لگتا ہے کہ اس مسئلہ پر مسلمانوں کے درمیان بھی اختلاف ہے۔ مسلم ممالک میں بہت ساری حکومتیں مقامی ‘‘انتہاء پسند’’ جماعتوں کے ساتھ معاملات کرنےمیں بہت محتاط ہیں۔ سوسائٹی میں بنیاد پرستی پنپنے کے خوف سے کبھی کبھی حکومتیں جبر و تشدد کا سہارا لینے پر مجبور ہوجاتی ہیں۔
 

No comments:

Post a Comment