Foundation of Islamic System of Life on Peace and Security اسلام کے نظام حیات کی بنیاد ہی امن و سلامتی پر رکھی گئی ہے
فیض الرحمٰن عمر
1 اگست، 2014
اسلام
کی 14 سو سالہ تاریخ گواہ ہے کہ اسلام کے خلاف ہر دور میں زور آزمائی کی
گئی ہے اور اس آفاقی مذہب کو مٹانے کے قدیم منصوبے کو مختلف رنگ و روپ
دیئے گئے ۔ موجودہ اکیسویں صدی میں اسی تحریک کو مزید مضبوط کیا گیا اور
اسلام کو قدامت پسند اور دہشت گرد جیسے اجنبی الفاظ سے یاد کیا جانے
لگا۔حالانکہ حقیقت ا س کے خلاف ہے۔ اسلام کی آمد ہی دہشت گردی ، قتل وغارت
گری اور کشت و خون کو ختم کرنے کے لئے ہوئی ہے۔ اسلام کا اولین مقصد امن و
امان کا قیام ہے۔ درج ذیل سطور میں امن و امان سے متعلق اسلام کے نقطۂ
نظر کو واضح کرنے کی کوششکی گئی ہے۔
No comments:
Post a Comment