Wednesday, December 18, 2013

Phony Muslimness among Muslim Boys in Schools and Colleges in UK برطانیہ کے اسکولوں اور کالجوں میں مسلم لڑکوں کے درمیان مصنوعی اسلام پرستی



مائک غوث ، نیو ایج اسلام کے لئے
25 نومبر 2013
مجھے برطانیہ میں مسلم اسٹوڈینٹ ایسوسی ایشن کے ذریعہ سیمیناروں اور دوسری تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کالجوں اور یونیورسیٹیوں میں طلباء وطالبات کے لئے علیحدہ مجلس کے انتظام و انصرام سے تشویش لاحق ہے ۔
امریکہ میں اسٹوڈینٹ ایسوسی ایشن کے برخلاف جہاں مرد اور خواتین کا انتظام و انصرام ایک ساتھ کیا جاتا ہے اور وہ دونوں ایک ساتھ کسی بھی مجلس میں شرکت کر سکتے ہیں ، ایسا لگتا ہے کہ برطانیہ میں مسلم اسٹوڈینٹ ایسوسی ایشن لڑکے چلاتے ہیں ۔ جب انہیں کسی ایسی تقریب کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے جس میں مسلمانوں کی بکثرت بھیڑ ہو تو وہ لڑکے فوراًریا کار مسلم بن جاتے ہیں۔ (ایسا لگتا ہے کہ) وہ عورتوں کو آزادی کے ساتھ کہیں بھی بیٹھنے سے جتنا زیادہ روکتے ہیں اور اتنے ہی بڑے مسلم بن جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment