Saturday, December 7, 2013

Insensitive Rulers andTerrorism in Muslim Countries مسلم ممالک میں تشدد پر حکمرانوں کی بے حسی


اسد رضا
6 دسمبر، 2013
افغانستان ،عراق، لیبیا، شام، مصر ، پاکستان ، سوڈان ، الجزائر اور دیگر مسلم ممالک میں لاکھوں افراد گزشتہ دو دہائیوں میں تشدد کاشکار ہوکر جاں بحق یا معذور ہو چکے ہیں ۔شاید ایسا کوئی دن نہیں ہوتا، جب کسی نہ کسی مسلم ممالک میں بے قصور شہری تشدد کا نشانہ نہیں بنتے ہوں ۔ بد بختانہ حقیقت یہ ہے کہ مسلمان صرف غیر مسلم ممالک میں ہی دہشت گردی ،مذہبی عصبیت اور فرقہ وارانہ تشدد کا شکار نہیں ہوتے، بلکہ نام نہاد اسلامی ممالک میں بھی وہ محفوظ نہیں ۔ ممکن ہے آپ ‘‘ نام نہاد اسلامی ممالک’’ پر اعتراض کریں۔ لیکن اس سلسلہ میں آپ سے استدعا ہےکہ برائے مہربانی اُن مسلم ممالک کو اسلامی قرار دینے سے پہلے ایک مرتبہ غور فرمائیں کہ جن ممالک کے حکمراں دادعیش و عیاشی کے لئے یوروپ جاتےہیں، شراب پیتے ہیں، اپنے مسلم عوام کے انسانی و اسلامی حقوق سلوب کرتے ہیں، مسلک ونسل کے نام پر دہشت گردی کو ہوا دیتے
 

No comments:

Post a Comment