| |||||||||||||
مولانا نے پیشن گوئی کی تھی کہ آج اگر مسلمانوں کو لگتا ہے کہ ہندو ان کے دشمن ہیں تو کل جب پاکستان وجود میں آئے گا، اور وہاں کوئی ہندو نہیں ہوگا تو وہ آپس میں علاقائی، نسلی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر لڑیں گے۔ انہوں نےاس بات کو واضح طور پر مسلم لیگ کےان چند ارکان کو بتا دیا تھا جو پاکستان کے لئے روانہ ہونے سے پہلے مولانا سے ملنے آئے تھے۔ آج پاکستان میں ایسا ہی ہو رہا ہے۔ اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام) http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6592 | |||||||||||||
Thursday, February 9, 2012
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

No comments:
Post a Comment