Sunday, February 5, 2012

Urdu Section
04 Feb 2012, NewAgeIslam.Com
غیر مسلموں کے ساتھ موالات کا مسئلہ

وارث مظہری

غور کرنے کی بات یہ ہے کہ اسلام میں اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح کی مسلمانوں کو اجازت دی گئی ہے۔ جس پر صحابۂ کرامؓ کے وقت سے لے کر آج تک عمل ہوتا چلا آرہا ہے۔ انسان فطری طور پر مجبور ہے کہ وہ اپنی بیویوں اور ماؤں سے قلبی دوستی اور دلی محبت کا تعلق قائم کرے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس صورت میں اسلام ایک مسلمان کو روک دے گا کہ وہ اپنی غیر مسلم بیوی یا ماں سے محبت کرے؟اور یہ کہ ‘‘ صرف ظاہری خوش خلفی’’ (مدارات)سے کام چلائے ؟ کیا ایسی صورت میں خوشگوار ازدواجی زندگی کا تصور بھی کیا جاسکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ اسلام ایک فطری دین ہے۔ وہ فطرت انسانی کے خلاف نہیں جاسکتا ۔ وارث مظہری

http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6552

No comments:

Post a Comment