Friday, February 3, 2012

Urdu Section
03 Feb 2012, NewAgeIslam.Com
اسلام اور اقتصادی انصاف

اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

13 جنوری، 2012

انصاف اسلام کے مرکزی اقدار میں سے ایک ہے اورکوئی بھی معاشی نظام جو انصاف پر مبنی نہیں ہے وہ اسلام کے لیے قابل قبول نہیں ہو سکتا ہے۔ قرآن تقسیمی انصاف پر بہت زور دیتا ہے اور معاشرے کے سب سے کمزور طبقے جسے قرآن مستعضفون کہتا ہے ان کی مکمل اور غیر مشروط حمایت اور تکبر کرنے والی حکمراں جماعت (جنہیں مستکبرون کہتا ہے) جو کمزور طبقات کو دباتے ہیں،ان کی مذمت کا اظہار کرتا ہے۔ اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6542

No comments:

Post a Comment