| Urdu Section | |
| 02 Feb 2012, NewAgeIslam.Com | |
| مذہب اور اخلاقیات : اسلام میں جانوروں کی اہمیت | |
نیلوفر احمد (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام) نومبر2011 |
![]() قرآن نے قدرت کی بعض عظیم نشانیوں کا ذکر کیا ہے: ’ بےشک آسمانوں اور زمین میں ایمان والوں کے لئے (خدا کی قدرت کی) نشانیاں ہیں۔اور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں’ (45:4)۔انسان کی تخلیق کی اہمیت جانوروں کی تخلیق کی اہمیت کو برابر کہا گیا ہے۔اس طرح ، جانوروں کی اہمیت میں ایمان رکھنا پختہ ایمان کی نشانییوں میں سے ہے۔ نیلوفر احمد (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن ، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام) | ||
http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6525

No comments:
Post a Comment