Friday, January 13, 2012

Urdu Section
13 Jan 2012, NewAgeIslam.Com
مسلم خواتین روایت اور جدیدیت کے درمیان

اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

اس بحث میں جو سب سے اہم ہے اور جسے اکثر نظر انداز بھی کیا جاتا ہے، وہ یہ کہ ہم اسلام کے نام پر جس پر عمل کرتے ہیں وہ مذہب یا کتاب مقدس کے مطابق کم اور تہذیب کے نام پر زیادہ کرتے ہیں، اور اس کے علاوہ عورتوں پر عائد پابندی کی مخالفت یا دفاع کرتے وقت بھی بہت زیادہ روایتوں پر انحصار کرتے ہیں۔ اس کا ایک بہترین نمونہ پاکستان سے حال ہی میں شائع ہوئی پروفیسر خورشید عالم کی کتاب ‘چہرے کا پردہ واجب ہے یا غیر واجب’ ہے۔یہ دو اہل علموں کے درمیان عالمانہ بحث ہے جس میں ایک عالم چہرے کے پردے کا دفاع کر رہے ہیں اور دوسرے عالم اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ اصغر علی انجینئر (انگریزی سے ترجمہ۔ سمیع الرحمٰن، نیو ایج اسلام ڈاٹ کام)

http://www.newageislam.com/NewAgeIslamUrduSection_1.aspx?ArticleID=6364

No comments:

Post a Comment